Results 1 to 10 of 17

Thread: نسخہ گناہوں کا مرض

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel نسخہ گناہوں کا مرض

    نسخہ گناہوں کا مرض

    اول ایمان کے باغ مین جاو اور وہاں سے یہ دوایں لاو

    1: نیت کی جڑ

    2:ندامت کے دانے

    3:تدبیر کے پتے

    4:تخم تقویٰ

    5 :تفقیØ+ Ú©Û’ پھول

    6: یقین کی شاخیں

    7:اخلاق کا مغز

    8 :اجتہاد کی چال

    9:اعتبار کا کمال

    10:تواضع کا تریاق

    11:قلب کی تڑپ

    اب ان سب اشیاؑ Ú©Ùˆ طباق تØ+قیق مین رکھ کر آب اشک سے شستہ کر Ú©Û’ اس قدر روشن کروکہ اس پر Ø+کمت کا کاف ا جاے۔اس تیار Ù…Ø+لول Ú©Ùˆ رضا Ú©Û’ پیالوں میں نکالواور استغفار Ú©Û’ پنکھے سے ٹھنڈا کرواس سے عمدہ قسم کا ایک شربت تیار ہوگا

    ترکیب استعمال
    اس Ù…Ø+لول Ú©Ùˆ ایسی جگہ استعمال کروجہاں خدا Ú©Û’ علاوہ Ú©ÙˆÛŒ نہ دیکھتا ہو ان شاؑ اللہ اس سے گناہوں کا مرض جاتا رہے Ú¯
    Last edited by T@nHA.D!L; 20-03-2012 at 09:20 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •